HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3479

(۳۴۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ: صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِمِنًی إِلَی غَیْرِ جِدَارٍ ، فَجِئْتُ رَاکِبًا عَلَی حِمَارٍ لِی وَأَنَا یَوْمَئِذٍ قَدْ رَاہَقْتُ الاِحْتِلاَمَ ، فَمَرَرْتُ بَیْنَ یَدَیْ بَعْضِ الصَّفِّ فَنَزَلْتُ ، وَأَرْسَلْتُ الْحِمَارَ یَرْتَعُ ، وَدَخَلْتُ مَعَ النَّاسِ ، فَلَمْ یُنْکِرْ ذَلِکَ عَلَیَّ أَحَدٌ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ مَالِکٍ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ: قَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَی غَیْرِ جِدَارٍ یَعْنِی وَاللَّہُ أَعْلَمُ إِلَی غَیْرِ سُتْرَۃٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ: وَہَذِہِ اللَّفْظَۃُ ذَکَرَہَا مَالِکٌ بْنُ أَنَسٍ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ فِی کِتَابِ الْمَنَاسِکِ وَرَوَاہُ فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ دُونَ ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ ، وَرَوَاہُ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ عَنْہُ فِی الْقَدِیمِ کَمَا رَوَاہُ فِی الْمَنَاسِکِ ، وَفِی الْجَدِیدِ کَمَا رَوَاہُ فِی الصَّلاَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٣٤٧٩) (ا) سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منی میں دیوار وغیرہ کے بغیر نماز پڑھی، اتنے میں میں حاضر ہوا، میں سوار تھا اور ان دنوں میں بلوغت کے قریب تھا۔ میں صف کے آگے سے گزر گیا اور گدھے کو چرنے پھرنے کے لیے چھوڑ دیا، پھر صف میں داخل ہوگیا۔ مجھ پر کسی نے اعتراض نہیں کیا۔
(ب) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ابن عباس کا قول ”إِلَی غَیْرِ جِدَارٍ “ کا مطلب ہے سترے کے علاوہ کی طرف۔ واللہ اعلم
(ج) امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں : یہ الفاظ کتاب المناسک کی حدیث میں مالک بن انس نے ذکر کیے ہیں اور کتاب الصلاۃ میں دوسرے الفاظ سے روایت کیا ہے اور امام شافعی نے اس کو اپنے پہلے قول میں روایت کیا ہے جیسا کہ اس کو کتاب مناسک میں بھی روایت کیا ہے اور جدید قول میں کتاب الصلاۃ میں ذکر کیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔