HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3491

(۳۴۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِیدٍ الْہَمْدَانِیُّ وَسُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مُعَاوِیَۃُ عَنْ سَعِیدِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّہُ نَزَلَ بِتَبُوکَ وَہُوَ حَاجٌّ ، فَإِذَا رَجُلٌ مُقْعَدٌ ، فَسَأَلْتُہُ عَنْ أَمْرِہِ فَقَالَ: سَأُحَدِّثُکَ حَدِیثًا فَلاَ تُحَدِّثْ بِہِ مَا سَمِعْتَ أَنِّی حَیٌّ ، إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَزَلَ بِتَبُوکَ إِلَی نَخْلَۃٍ فَقَالَ : ((ہَذِہِ قِبْلَتُنَا))۔ ثُمَّ صَلَّی إِلَیْہَا - قَالَ - فَأَقْبَلْتُ وَأَنَا غُلاَمٌ أَسْعَی حَتَّی مَرَرْتُ بَیْنَہُ وَبَیْنَہَا فَقَالَ : ((قَطَعَ صَلاَتَنَا ، قَطَعَ اللَّہُ أَثَرَہُ))۔ فَمَا قُمْتُ عَلَیْہَا إِلَی یَوْمِی ہَذَا۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۷۰۷]
(٣٤٩١) سعید بن غزوان (رح) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حج کے ارادے سے نکلے تھے تو تبوک کے مقام پر پڑاؤ ڈالا، وہاں ایک ایسے شخص کو دیکھا جو کھڑا نہیں ہوسکتا تھا۔ انھوں نے اس سے اس کا سبب دریافت کیا تو اس نے جواب دیا : میں تمہیں ایک بات بتاتا ہوں یہ میری زندگی میں کسی اور کو نہ بتائیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مقام تبوک پر ایک کھجور کے پاس پڑاؤ ڈالا اور فرمایا : یہ ہمارا قبلہ ہے۔ پھر آپ نے اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی، میں اس وقت بچہ تھا ۔ میں دوڑا دوڑا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور اس درخت کے درمیان سے گزر گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس نے ہماری نماز توڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے پاؤں توڑ دے۔ میں اس وقت سے آج تک ان پر کھڑا نہیں ہوسکا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔