HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3553

(۳۵۵۳) قَالَ الشَّیْخُ: وَقَدْ رَوَاہُ ہَارُونُ بْنُ ہَارُونَ التَّیْمِیُّ مَدَنِیٌّ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((أَرْبَعٌ مِنَ الْجَفَائِ : یَبُولُ الرَّجُلُ قَائِمًا ، أَوْ یُکْثِرُ مَسْحَ جَبْہَتِہِ قَبْلَ أَنْ یَفْرُغَ مِنْ صَلاَتِہِ ، أَوْ یَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ یُؤَذِّنُ فَلاَ یَقُولُ مِثْلَ مَا یَقُولُ ، أَوْ یُصَلِّی بِسَبِیلِ مَنْ یَقْطَعُ صَلاَتَہُ))۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا دُحَیْمٌ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی فُدَیْکٍ حَدَّثَنِی ہَارُونُ بْنُ ہَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْہُدَیْرِ التَّیْمِیُّ فَذَکَرَہُ۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: أَحَادِیثُہُ عَنِ الأَعْرَجِ وَغَیْرِہِ مِمَّا لاَ یُتَابِعُہُ الثِّقَاتُ عَلَیْہِ۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا الْجُنَیْدِیُّ حَدَّثَنَا الْبُخَارِیُّ قَالَ: ہَارُونُ بْنُ ہَارُونَ لاَ یُتَابَعُ فِی حَدِیثِہِ ، یَرْوِی عَنِ الأَعْرَجِ یُقَالَ ہُوَ أَخُو مُحَرَّرٍ التَّیْمِیِّ الْمَدَنِیِّ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رُوِیَ فِیہِ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ کُلُّہَا ضَعِیفَۃٌ۔ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ: لاَ یَمْسَحُ وَجْہَہُ مِنَ التُّرَابِ فِی الصَّلاَۃِ حَتَّی یَتَشَہَّدَ وَیُسَلِّمَ۔ [منکر۔ الارواء ۱/ ۹۷]
(٣٥٥٣) (ا) امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں کہ یہ حدیث دوسری سند سے ابوہریرہ (رض) سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چار چیزیں بےمروتی میں سے ہیں :1 آدمی کا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا 2 نماز سے فارغ ہونے سے پہلے پیشانی صاف کرنا 3 جواب نہ دینا 4 ایسے راستے میں نماز پڑھنا جہاں وہ اس کی نماز کو توڑیں۔
(ب) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ آدمی نماز میں اپنے چہرے سے اس وقت تک مٹی صاف نہ کرے جب تک تشہد اور سلام سے فارغ نہ ہوجائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔