HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3701

(۳۷۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُوسَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا أَبُو قُدَامَۃَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ أَبُوقُدَامَۃَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ أَوْ رَجُلٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمْ یَسْجُدْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی شَیْئٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ بَعْدَ مَا تَحَوَّلَ إِلَی الْمَدِینَۃِ۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ أَزْہَرَ بْنِ الْقَاسِمِ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ مَطَرٍ۔ وَرَوَاہُ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ خَتَنُ الْمُقْرِئِ عَنْ أَزْہَرَ وَقَالَ فِی مَتْنِہِ: إِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- سَجَدَ فِی النَّجْمِ وَہُوَ بِمَکَّۃَ ، فَلَمَّا ہَاجَرَ إِلَی الْمَدِینَۃِ تَرَکَہَا۔ أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ خَتَنُ الْمُقْرِئِ فَذَکَرَہُ وَلَمْ یَشُکَّ فِی إِسْنَادِہِ۔ وَہَذَا الْحَدِیثُ یَدُورُ عَلَی الْحَارِثِ بْنِ عُبَیْدٍ أَبِی قُدَامَۃَ الإِیَادِیِّ الْبَصْرِیِّ وَقَدْ ضَعَّفَہُ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ ، وَحَدِّثَ عَنْہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ وَقَالَ: کَانَ مِنْ شِیُوخِنَا وَمَا رَأَیْتُ إِلاَّ خَیْرًا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَالْمَحْفُوظُ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ۔ [منکر۔ اخرجہ الطیالسی ۲۶۸۸]
(٣٧٠١) (ا) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تحویل قبلہ کے بعد مفصل سورتوں میں سے کسی میں بھی سجدہ نہیں کیا۔
(ب) اسی طرح یہ روایت حضرت بکر بن خلف مقری (رح) کے داماد نے حضرت ازہر (رض) سے روایت کی ہے اور اس کے متن میں ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مکہ میں تھے تو سورة نجم میں سجدہ کیا تھا لیکن جب مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی تو اس کو چھوڑ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔