HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3728

(۳۷۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَغَیْرُہُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ مِشْرَحِ بْنِ ہَاعَانَ أَبِی الْمُصْعَبِ حَدَّثَہُ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ حَدَّثَہُ قَالَ قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللَّہِ فِی سُورَۃِ الْحَجِّ سَجْدَتَانِ؟ قَالَ : ((نَعَمْ ، وَمَنْ لَمْ یَسْجُدْہُمَا فَلاَ یَقْرَأْہُمَا))۔ رَوَاہُ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَجَمَاعَۃٌ مِنَ الْکِبَارِ عَنِ ابْنِ لَہِیعَۃَ وَأَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ مَعَ الْحَدِیثِ الأَوَّلِ فِی کِتَابِ السُّنَنِ۔ وَرَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ جُشَیْبٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: ((فُضِّلَتْ سُورَۃُ الْحَجِّ عَلَی الْقُرْآنِ بِسَجْدَتَیْنِ))۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللَّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ ہَذَا۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَقَدْ أُسْنِدَ ہَذَا وَلاَ یَصِحُّ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ: وَقَدْ رُوِیَ ذَلِکَ عَنْ جَمَاعَۃٍ مِنَ الصَّحَابَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ۔ [حسن لغیرہ۔ ویشہد لہ ما قبلہ]
(٣٧٢٨) (ا) حضرت عقبہ بن عامر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! کیا سورة حج میں دو سجدے ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں ! جو شخص انھیں ادا نہ کرے وہ ان کی تلاوت ہی نہ کرے۔
(ب) حضرت خالد بن معدان (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سورة حج کو بقیہ قرآن پر دو سجدوں سے فضیلت دی گئی۔
(ج) حضرت امام بیہقی (رح) بیان کرتے ہیں : یہ روایت صحابہ (رض) کی ایک کثیر جماعت سے منقول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔