HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3866

(۳۸۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْعَاصِ: أَنَّہُ جَہَرَ بِالْقِرَائَ ۃِ فِی الظُّہْرِ أَوِ الْعَصْرِ - شَکَّ دَاوُدُ - فَسَبَّحَ النَّاسُ فَمَضَی ، فَلَمَّا قَضَی الصَّلاَۃَ قَالَ: إِنَّ فِی کُلِّ صَلاَۃٍ قِرَائَ ۃً ، وَمَا حَمَلَنِی عَلَی ذَلِکَ خِلاَفُ السُّنَّۃِ ، وَلَکِنِّی قَرَأْتُ نَاسِیًا ، فَکَرِہْتُ أَنْ أَقْطَعَ الْقِرَائَ ۃَ۔ (ت) وَیُذْکَرُ عَنْ قَتَادَۃَ: أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ جَہَرَ فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ ، فَلَمْ یَسْجُدْ۔ وَعَنْ خَبَّابِ بْنِ الأَرَتِّ بِنَحْوٍ مِنْ ذَلِکَ ، وَرُوِیَ فِیہِ عَنْ عُمَرَ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ [ضعیف]
(٣٨٦٦) (ا) سعید بن عاص (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے ظہر یا عصر کی نماز میں جہری قراءت کی۔ لوگ سبحان اللہ کہنے لگے مگر انھوں نے اپنی قراءت جاری رکھی۔ جب انھوں نے نماز مکمل کرلی تو فرمایا : ہر نماز کی قراءت ہوتی ہے اور مجھے ایسا کرنے پر سنت کی مخالفت نے نہیں ابھارا بلکہ میں نے بھول کر قراءت شروع کردی تھی، لیکن میں نے قراءت کو منقطع کرنا اچھا نہ سمجھا۔
(ب) قتادہ (رض) کے واسطے سے بیان کیا جاتا ہے کہ سیدنا انس بن مالک (رض) نے ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کی اور سہو سجدے نہیں کیے۔
اسی کی مثل خبات بن ارت (رض) سے بھی منقول ہے اور اس بارے میں عمر (رض) اور عبداللہ بن مسعود (رض) سے بھی منقول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔