HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

40

(۴۰) ثُمَّ قَدْ رُوِیَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِیِّ مَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنِی إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ یَعْنِی ابْنَ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَطِیَّۃَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: إِذَا حَکَّ أَحَدُکُمْ جِلْدَہُ فَلاَ یَمْسَحْہُ بِرِیقِہِ فَإِنَّہُ لَیْسَ بِطَاہِرٍ۔ قَالَ: فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لإِبْرَاہِیمَ فَقَالَ: امْسَحْہُ بِمَائٍ۔ (ق) وَإِنَّمَا أَرَادَ سَلْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ أَنَّ الرِّیقَ لاَ یُطَہِّرَ الدَّمَ الْخَارِجَ مِنْہُ بِالْحَکِّ۔ (ت) وَأَمَّا حَدِیثُ عَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ لَہُ ((یَا عَمَّارُ مَا نُخَامَتُکَ وَلاَ دُمُوعُ عَیْنَیْکَ إِلاَّ بِمَنْزِلَۃِ الْمَائِ الَّذِی فِی رَکْوَتِکَ إِنَّمَا تَغْسِلُ ثَوْبَکَ مِنَ الْبَوْلِ وَالْغَائِطِ وَالْمَنِیِّ وَالدَّمِ وَالْقَیْئِ۔)) فَہَذَا بَاطِلٌ لاَ أَصْلَ لَہُ ، وَإِنَّمَا رَوَاہُ ثَابِتُ بْنُ حَمَّادٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ عَمَّارٍ۔ (ج) وَعَلِیُّ بْنُ زَیْدٍ غَیْرُ مُحْتَجٍّ بِہِ ، وَثَابِتُ بْنُ حَمَّادٍ مُتَّہَمٌ بِالْوَضْعِ۔ [حسن أخرجہ الخطیب فی تاریخ بغداد ۹/۱۶۸]
(٤٠) حضرت سلیمان (رض) سے روایت ہے کہ جب تم میں سے کوئی اپنی جلد کو کھرچے تو خشک منی کونہ چھوئے، کیونکہ وہ ناپاک ہے۔
(ب) راوی کہتا ہے کہ میں نے یہ بات ابراہیم سے بیان کی تو انھوں نے فرمایا : اسے پانی کے ساتھ دھو ڈال۔ حضرت سلیمان (رض) کی مراد یہ ہے کہ کھرچنا اس خون (کی جگہ) کو پاک نہیں کرتا۔ واللہ اعلم۔
(ج) رہی عمار بن یاسر (رض) کی حدیث کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا : ” اے عمار ! تیری بلغم اور آنسو اس پانی کی طرح ہیں جو تیرے ڈول میں ہو۔ تو اپنے کپڑے کو صرف بول وبراز، منی، خون اور قے سے دھوئے گا۔
یہ حدیث موضوع ہے، اس کی اصل کوئی نہیں۔ اس کی سند کچھ اس طرح ہے : ثابت بن حماد ‘ عن علی بن زید عن ابن المسیب عن عمار۔
علی بن زید قابل حجت نہیں اور ثابت بن حماد حدیث گھڑنے میں تہمت زدہ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔