HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4025

(۴۰۲۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنِی أَبُوالْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِی الصِّدِّیقِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ: کُنَّا نَحْزِرُ قِیَامَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ ، فَحَزَرْنَا قِیَامَہُ فِی الرَّکْعَتَیْنِ الأُولَیَیْنِ مِنَ الظُّہْرِ قَدْرَ قِرَائَ ۃِ {الم تَنْزِیلُ} السَّجْدَۃِ وَحَزَرْنَا قِیَامَہُ فِی الأُخْرَیَیْنِ قَدْرَ النِّصْفِ مِنْ ذَلِکَ، وَحَزَرْنَا قِیَامَہُ فِی الرَّکْعَتَیْنِ الأُولَیَیْنِ مِنَ الْعَصْرِ عَلَی قَدْرَ قِیَامِہِ فِی الرَّکْعَتَیْنِ الأُخْرَیَیْنِ مِنَ الظُّہْرِ، وَفِی الأُخْرَیَیْنِ مِنَ الْعَصْرِ عَلَی النِّصْفِ مِنْ ذَلِکَ۔ لَفْظُ حَدِیثِ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَأَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ ۳۴۶۲]
(٤٠٢٥) ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ ہم ظہر اور عصر کی نماز میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قیام کا اندازہ لگایا کرتے تھے۔ ہم نے اندازہ لگایا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں اتنا قیام فرماتے جتنی دیر میں { الم تَنْزِیلُ } سورة سجدہ تلاوت کی جاسکے۔ ہم نے آخری دو رکعتوں میں پہلی دونوں کے نصف کے برابر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں ظہر کی آخری دونوں رکعتوں کے برابر اور عصر کی آخری دونوں میں عصر کی پہلی دو رکعتوں کے نصف کے برابر اندازہ لگایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔