HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

406

(۴۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ عَنْ أَبِی بَحْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْیَاخُنَا الْہِلاَلِیُّونَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنِ الرَّجُلِ یَتَوَضَّأُ فَیَبْدَأُ بِشِمَالِہِ قَبْلَ یَمِینِہِ ، فَرَخَّصَ فِی ذَلِکَ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ سَمِعْتُ وَکِیعًا یَقُولُ أَبُو بَحْرٍ الْہِلاَلِیُّ اسْمُہُ أَحْنَفُ۔ (ت) قَالَ الشَّیْخُ: وَرَوَاہُ فُرَاتُ بْنُ أَحْنَفَ سَمِعَ أَبَاہُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ الْہِلاَلِیَّ سَمِعَ ابْنَ مَسْعُودٍ: إِنْ شَائَ بَدَأَ فِی الْوُضُوئِ بِیَسَارِہِ۔ وَرَوَی أَبُو الْعُبَیْدَیْنِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ تَوَضَّأَ فَبَدَأَ بِمَیَاسِرِہِ فَقَالَ: لاَ بَأْسَ۔ وَرَوَی سُلَیْمَانُ بْنُ مُوسَی عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ: لاَ بَأْسَ أَنْ تَبْدَأَ بِرِجْلَیْکَ قَبْلَ یَدَیْکَ۔ قَالَ الدَّارَقُطْنِیُّ: ہَذَا مُرْسَلٌ وَلاَ یَثْبُتُ۔ (ج) وَہَذَا لأَنَّ مُجَاہِدًا لَمْ یُدْرِکْ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ مَسْعُودٍ۔ [ضعیف]
(٤٠٧) (الف) سیدنا ابن مسعود (رض) سے اس شخص کے متعلق سوال کیا گیا جو وضو دائیں سے پہلے بائیں سے شروع کرتا ہے تو انھوں نے رخصت دی۔
(ب) عبداللہ ہمدانی نے سیدنا ابن مسعود (رض) سے سنا، اگر وہ چاہے تو وضو بائیں طرف سے شروع کرے۔
(ج) عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ ان سے ایک شخص کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اس نے وضو بائیں طرف سے شروع کیا تو آپ نے فرمایا : کوئی حرج نہیں۔
(د) عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں : کوئی حرج نہیں ہے کہ تو ہاتھوں کے بجائے پاؤں سے ابتدا کرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔