HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4070

(۴۰۷۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا تَمِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحَمْنِ بْنِ عَوْفٍ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَقُمْنَا ، فَعَدَّلْنَا الصُّفُوفَ قَبْلَ أَنْ یَخْرُجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَأَتَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- حَتَّی إِذَا قَامَ فِی مُصَلاَّہُ قَبْلَ أَنْ یُکَبِّرَ ذَکَرَ ، فَانْصَرَفَ وَقَالَ لَنَا: مَکَانَکُمْ ۔ فَلَمْ نَزَلْ قِیَامًا نَنْتَظِرُہُ حَتَّی خَرَجَ إِلَیْنَا وَقَدِ اغْتَسَلَ یَنْطِفُ رَأْسُہُ مَائً ، فَکَبَّرَ فَصَلَّی بِنَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ۔ (ت) وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ صَالِحُ بْنُ کَیْسَانَ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَرَوَاہُ الأَوْزَاعِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ نَحْوَ رِوَایَۃِ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ۔ وَرِوَایَۃُ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَصَحُّ مِنْ رِوَایَۃِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْہُ إِلاَّ أَنَّ مَعَ رِوَایَۃِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْہُ رِوَایَۃَ أَبِی بَکْرَۃَ مُسْنَدَۃً، وَرِوَایَۃُ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ وَابْنِ سِیرِینَ مُرْسَلَۃً، وَرُوِیَ أَیْضًا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ بحوالہ مذکورہ]
(٤٠٧٠) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی اور ہم کھڑے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نکلنے سے پہلے ہم نے صفیں درست کیں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے اور مصلیٰ پر کھڑے ہوگئے اور تکبیر کہنے سے پہلے آپ کو یاد آگیا۔ پھر آپ چلے گئے اور ہمیں فرمایا : تم اپنی جگہوں پر ٹھہرے رہو۔ ہم کھڑے آپ کا انتظار کرتے رہے یہاں تک کہ آپ واپس آگئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل کیا ہوا تھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر سے پانی بہہ رہا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تکبیر کہی اور ہمیں نماز پڑھائی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔