HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4116

(۴۱۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ۔ (ح) قَالَ: وَحَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ عِیسَی بْنِ طَلْحَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ خَوْلَۃَ بِنْتَ یَسَارٍ قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّہِ ﷺ : أَفَرَأَیْتَ إِنْ لَمْ یَخْرُجُ الدَّمُ مِنَ الثَّوْبِ؟ قَالَ : ((یَکْفِیکِ الْمَائُ وَلاَ یَضُرُّکِ أَثَرُہُ))۔ تَفَرَّدَ بِہِ ابْنُ لَہِیعَۃَ۔ [ضعیف]
(٤١١٦) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ خولۃ بنت یسار نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کیا خیال ہے اگر کپڑوں سے خون نہ نکلے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تجھے پانی کافی ہے اس کا اثر تجھے نقصان نہ دے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔