HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4118

(۴۱۱۸) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا مَہْدِیُّ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ ثَابِتٍ عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ خَوْلَۃَ بِنْتِ نِمَارٍ قَالَتْ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أَحِیضُ وَلَیْسَ لِی إِلاَّ ثَوْبٌ وَاحِدٌ ، فَیُصِیبُہُ الدَّمُ۔ قَالَ : ((اغْسِلِیہِ وَصَلِّی فِیہِ))۔ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ یَبْقَی أَثَرُہُ۔ قَالَ : ((لاَ یَضُرُّ))۔ (ج) قَالَ أَبُو بَکْرٍ قَالَ إِبْرَاہِیمُ الْحَرْبِیُّ : الْوَازِعُ بْنُ نَافِعٍ غَیْرُہُ أَوْثَقُ مِنْہُ۔ وَلَمْ یُسْمَعْ بِخَوْلَۃَ بِنْتِ نِمَارٍ أَوْ یَسَارٍ إِلاَّ فِی ہَذَیْنِ الْحَدِیثَیْنِ۔ [ضعیف۔ الطبرانی فی الکبیر ۶۱۵]
(٤١١٨) حضرت خولہ بنت نمار فرماتی ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میرے پاس صرف ایک کپڑا ہے، میں حائضہ ہوجاتی ہوں اور اس کو خون لگ جاتا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو دھو اور اس میں نماز پڑھ۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس میں خون کے نشانات باقی رہتے ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی حرج نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔