HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4132

(۴۱۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذُرَیْحٍ قَاضِی عُکْبَرَا حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃُ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی أَیُّوبَ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ عَنِ الرَّجُلِ یُصِیبُ مِنَ الْمَرْأَۃِ ثُمَّ یُکْسِلُ قَالَ : یَغْسِلُ مَا أَصَابَہُ مِنَ الْمَرْأَۃِ ، ثُمَّ یَتَوَضَّأُ وَیُصَلِّی۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ۔ (ت) وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ ہِشَامٍ فَقَالَ : یَغْسِلُ ذَکَرَہَ وَیَتَوَضَّأُ۔ (ق) وَإِنَّمَا نُسِخَ مِنْہُ تَرْکُ الْغَسْلِ فَأَمَّا غَسْلُ مَا أَصَابَہُ مِنَ الْمَرْأَۃِ فَلاَ نَعْلَمُ شَیْئًا نَسَخَہُ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۹۳، مسلم ۳۴۶]
(٤١٣٢) ابی بن کعب (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا کہ اگر کسی شخص کو عورت سے کوئی ناپاکی وغیرہ لگ جائے پھر وہ سست پڑجائے تو اسے دھوئے، پھر وضو کر کے نماز پڑھے۔
(ب) دوسری روایت میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور وضو کرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔