HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4181

(۴۱۸۱) أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ مَیْمُونٍ قَالَ : سَأَلْتُ سُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ عَنِ الْمَنِیِّ یُصِیبُ الثَّوْبَ أَیَغْسِلُہُ أَمْ یَغْسِلُ الثَّوْبَ؟ فَقَالَ أَخْبَرَتْنِی عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ النَّبِیَّ ﷺ کَانَ یَغْسِلُ الْمَنِیَّ ثُمَّ یَخْرُجُ إِلَی الصَّلاَۃِ فِی ذَلِکَ الثَّوْبِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَی أَثَرِ الْغَسْلِ فِیہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔(ت) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ وَبِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ فِی إِضَافَۃِ الْغَسْلِ إِلَیْہِ۔ وَحَدِیثُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ یَدُلُّ عَلَی أَنَّ سِیَاقَ الْحَدِیثِ لأَجْلِ طَہَارَۃِ عَرَقِ الْجُنُبِ وَأَنَّہُ لَیْسَ عَلَیْہِ غَسْلُ الثَّوْبِ الَّذِی أَجْنَبَ فِیہِ وَقَدْ یُغْسَلُ الْمَنِیُّ تَنْظِیفًا کَمَا یُغْسَلُ الْمُخَاطُ وَغَیْرُہُ مِنَ الثَّوْبِ تَنْظِیفًا لاَ تَنْجِیسًا، وَاللَّہُ تَعَالَی أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۷۹۹، مسلم ۲۷۴]
(٤١٨١) عمرو بن میمون (رح) فرماتے ہیں : میں نے سلیمان بن یسار (رض) سے کپڑوں کو لگی ہوئی منی کے بارے میں سوال کیا کہ اسے دھویا جائے یا کپڑوں کو ؟ فرمانے لگے : حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کپڑوں کو دھوتے اور انھیں کپڑوں میں نماز کے لیے چلے جاتے اور میں دھونے کے نشانات آپ کے کپڑوں میں دیکھتی تھی۔
محمد بن بشر کی حدیث کا سیاق اس پر دلالت کرتا ہے کہ جنبی کا پسینہ پاک ہے جن کپڑوں میں وہ جنبی ہوا ہے ان کو دھونا لازم نہیں صرف منی کو صفائی کی غرض سے دھویا جائے جیسے تھوک وغیرہ کپڑے سے صفائی کی غرض سے دھوتے ہیں نجاست کی وجہ سے نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔