HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4203

(۴۲۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ وَصَالِحُ جَزَرَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی ذُبْیَانَ : خَلِیفَۃَ بْنِ کَعْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمُوَیْہِ الْعَسْکَرِیُّ بِالْبَصْرَۃَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلاَنِسِیُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا أَبُو ذُبْیَانَ : خَلِیفَۃُ بْنُ کَعْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الزُّبَیْرِ یَقُولُ : لاَ تَلْبَسُوا الْحَرِیرَ فَإِنِّی سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((مَنْ لَبِسَ الْحَرِیرَ فِی الدُّنْیَا لَمْ یَلْبَسْہُ فِی الآخِرَۃِ))۔ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ مِنْ قِبَلِ نَفْسِہِ : وَمَنْ لَمْ یَلْبَسْہُ فِی الآخِرَۃِ لَمْ یَدْخُلِ الْجَنَّۃِ لأَنَّ اللَّہَ تَعَالَی قَالَ {وَلِبَاسُہُمْ فِیہَا حَرِیرٌ} [الحج: ۲۳] وَفِی رِوَایَۃِ عَلِیٍّ وَقَالَ ابْنُ الزُّبَیْرِ وَذَلِکَ لِقَوْلِ اللَّہِ تَعَالَی {وَلِبَاسُہُمْ فِیہَا حَرِیرٌ} [الحج: ۲۳] أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔ [صحیح- بخاری ۵۸۳۴، مسلم ۲۰۶۹]
(٤٢٠٣) عبداللہ بن زبیر (رض) فرماتے ہیں کہ تم ریشم نہ پہنو۔ کیونکہ میں نے عمر بن خطاب (رض) سے سنا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ قیامت کو نہیں پہنے گا۔ عبداللہ بن زبیر (رض) اپنی طرف سے یہ بات فرماتے تھے کہ جس نے ریشم کا لباس قیامت کو نہ پہنا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا کیونکہ فرمانِ الٰہی ہے : اور اس دن جنتیوں کا لباس ریشم ہوگا۔ (الحج : ٢٣)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔