HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4268

(۴۲۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنِ حَیَّانَ أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عِیسَی عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ عَنِ امْرَأَۃٍ مِنْ بَنِی عَبْدِ الأَشْہَلِ قَالَتْ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ بَیْنِی وَبَیْنَ الْمَسْجِدِ طَرِیقًا مُنْتِنَۃً ، فَکَیْفَ نَفْعَلُ إِذَا مُطِرْنَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((أَلَیْسَ بَعْدَہَا طَرِیقٌ ہِیَ أَطْیَبُ مِنْہَا؟))۔قُلْتُ : بَلَی۔فَقَالَ : ہَذِہِ بِہَذِہِ ۔لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی خَلِیفَۃَ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۴۱۰۲]
(٤٢٦٨) بنو عبدالأشہل کی ایک عورت فرماتی ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میرے اور مسجد کے درمیان گندہ راستہ ہے، جب بارش ہو تو ہم کیا کریں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا اس کے بعد والا راستہ اس سے زیادہ عمدہ نہیں ہے ؟ میں نے کہا : کیوں نہیں ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ اس کے بدل ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔