HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4325

(۴۳۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ یَعْنِی الرَّازِیَّ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ {وَلاَ جُنُبًا إِلاَّ عَابِرِی سَبِیلٍ حَتَّی تَغْتَسِلُوا} [النساء: ۴۳] قَالَ : لاَ تَدْخُلُ الْمَسْجِدَ وَأَنْتَ جُنُبٌ إِلاَّ أَنْ یَکُونَ طَرِیقُکَ فِیہِ وَلاَ تَجْلِسْ۔ وَرَوَاہُ أَبُو نُعَیْمٍ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ وَقَالَ : إِلاَّ وَأَنْتَ مَارٌّ تَمُرُّ فِیہِ۔ [حسن]
(٤٣٢٥) عبداللہ بن عباس اللہ تعالیٰ کے ارشاد ” وَلاَ جُنبًا اِلَّا عَابِرِیْ سَبِیْلٍ حَتّٰی تغتسلوا “ [النساء : ٤٣] کے متعلق فرماتے ہیں : جنبی آدمی بھی نماز کے قریب نہ جائے جب تک غسل نہ کرلے، مگر مسافر جاسکتا ہے۔ فرماتے ہیں کہ حالتِ جنابت میں تم مسجد میں داخل نہ ہو ہاں اگر آپ کا راستہ ہی ادھر سے ہو، لیکن آپ نہ بیٹھیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔