HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

434

(۴۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّہِ : وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : إِنَّ أُنَاسًا یَقُولُونَ إِذَا قَعَدْتَ عَلَی حَاجَتِکَ فَلاَ تَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَۃَ وَلاَ بَیْتَ الْمَقْدِسِ۔ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ : لَقَدِ ارْتَقَیْتُ عَلَی ظَہْرِ بَیْتٍ لَنَا ، فَرَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی لَبِنَتَیْنِ مُسْتَقْبِلاً بَیْتَ الْمَقْدِسِ لِحَاجَتِہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۴۵]
(٤٣٥) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے تھے : جب تم قضائے حاجت کے لیے بیٹھو تو قبلہ اور بیت المقدس کی طرف منہ نہ کرو۔ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں : میں اپنے گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دو اینٹوں پر دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قضائے حاجت کے لیے بیت المقدس کی طرف منہ کیے ہوئے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔