HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4391

(۴۳۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ قَیْسٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الإِسْفَرَائِینِیُّ وَاللَّفْظُ لَہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَحْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ کَوْثَرٍ الْبَرْبَہَارِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِیدِ بْنِ قَیْسٍ الأَنْصَارِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ عَنْ قَیْسٍ جَدِّ سَعْدٍ قَالَ : رَآنِی رَسُولُ اللَّہِ ﷺ وَأَنَا أُصَلِّی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ بَعْدَ صَلاَۃِ الصُّبْحِ فَقَالَ : مَا ہَاتَانِ الرَّکْعَتَانِ یَا قَیْسُ؟ ۔فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی لَمْ أَکُنْ صَلَّیْتُ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ ، فَہُمَا ہَاتَانِ الرَّکْعَتَانِ ، فَسَکَتَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ۔ زَادَ الْحُمَیْدِیُّ فِی حَدِیثِہِ قَالَ سُفْیَانُ : وَکَانَ عَطَائُ بْنُ أَبِی رَبَاحٍ یَرْوِی ہَذَا الْحَدِیثِ عَنْ سَعْدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافی فی الام ۱/۱۶]
(٤٣٩١) سعد کے دادا بیان کرتے ہیں کہ مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھ لیا، میں صبح کی نماز کے بعد فجر کی دو رکعت پڑھ رہا تھا۔ آپ نے فرمایا : اے قیس ! یہ دو رکعت کیسی ؟ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ وہ دو رکعت ہیں جو میں فجر کی دو رکعت نہیں پڑھ سکا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش ہوگئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔