HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4419

(۴۴۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِینِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ عَنْ حَبِیبٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ نَاسًا طَافُوا بِالْبَیْتِ بَعْدَ صَلاَۃَ الصُّبْحِ ثُمَّ جَلَسُوا إِلَی الْمُذَکِّرِ ، فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : قَعَدُوا حَتَّی إِذَا کَانَتْ سَاعَۃٌ یُکْرَہُ فِیہَا الصَّلاَۃُ قَامُوا یُصَلُّونَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُمَرَ بْنِ شَقِیقٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ وَزَادَ فِی مَتْنِہِ : ثُمَّ قَعَدُوا إِلَی الْمُذَکِّرِ حَتَّی إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ قَامُوا یُصَلُّونَ۔ وَکَأَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَبَاحَتْ رَکْعَتَیِ الطَّوَافِ بَعْدَ صَلاَۃِ الْفَجْرِ ، وَکَرِہَتْہُمَا عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۲۸]
(٤٤١٩) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ فجر کے بعد لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے تھے، پھر ذکر کے لیے بیٹھ جاتے۔ حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : جب ممنوع وقت شروع ہوتا تو اٹھ کر نماز پڑھتے۔
(ب) پھر وہ ذکر کے لیے بیٹھ جاتے، جب سورج طلوع ہوتا تو نماز پڑھتے۔
(ج) حضرت عائشہ (رض) طواف کی دو رکعات فجر کے بعد جائز خیال کرتی تھیں، لیکن طلوعِ شمس کے وقت ناپسند کرتی تھیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔