HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4429

(۴۴۲۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْحَوْضِیُّ وَأَبُو الْوَلِیدِ قَالاَ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَدِّہِ مُعَاذِ بْنِ عَفْرَائَ : أَنَّہُ کَانَ یَطُوفُ بِالْبَیْتِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَلاَ یُصَلِّی ، فَقَالَ لَہُ مُعَاذٌ رَجُلٌ مِنْ قُرَیْشٍ : مَا لَکَ لاَ تُصَلِّی؟ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ نَہَی عَنِ الصَّلاَۃِ بَعْدَ الصَّلاَتَیْنِ : بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی تَطْلُعَ۔وَرَوَاہُ أَبُودَاوُدَ عَنْ شُعْبَۃَ فَقَالَ عَنْ جَدِّہِ: أَنَّہُ طَافَ مَعَ مُعَاذِ ابْنِ عَفْرَائَ۔ وَہَذَا یَکُونُ مَحْمُولاً عَلَی أَنَّہُ لَمْ یَبْلُغْہُ التَّخْصِیصُ ، وَلَوْ بَلَغَہُ لَصَارَ إِلَیْہِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [ضعیف]
(٤٤٢٩) معاذ بن عفراء (رض) نے عصر کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا اور نماز نہیں پڑھی تو ان سے معاذ نامی قریشی شخص نے کہا : آپ نے نماز کیوں نہیں پڑھی ؟ انھوں نے کہا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو نمازوں (عصر، فجر) کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ عصر کے بعد غروبِ شمس تک اور فجر کے بعد طلوعِ آفتاب تک۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔