HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4437

(۴۴۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ قُدَامَۃَ بْنِ مُوسَی عَنْ أَیُّوبَ بْنِ الْحُصَیْنِ عَنْ أَبِی عَلْقَمَۃَ مَوْلًی لاِبْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حَدَّثَنِی یَسَارٌ مَوْلًی لِعَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ : قُمْتُ أَصَلِّی بَعْدَ الْفَجْرِ ، فَصَلَّیْتُ صَلاَۃً کَثِیرَۃً ، فَحَصَبَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَقَالَ : یَا یَسَارُ کَمْ صَلَّیْتَ؟ قَالَ قُلْتُ : لاَ أَدْرِی۔فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ : لاَ دَرَیْتَ ، إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ خَرَجَ عَلَیْنَا وَنَحْنُ نُصَلِّی ہَذِہِ الصَّلاَۃَ ، فَتَغَیَّظَ عَلَیْنَا تَغَیُّظًا شَدِیدًا ثُمَّ قَالَ : ((لِیُبَلِّغْ شَاہِدُکُمْ غَائِبَکُمْ ، لاَ صَلاَۃَ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ إِلاَّ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ))۔ أَقَامَ إِسْنَادَہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ۔ وَرَوَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ فَخَلَطَ فِی إِسْنَادِہِ ، وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ ابْنِ وَہْبٍ۔ فَقَدْ رَوَاہُ وُہَیْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ قُدَامَۃَ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ حَصِینٍ التَّمِیمِیِّ عَنْ أَبِی عَلْقَمَۃَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ یَسَارٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ نَحْوَہُ۔ [صحیح ]
(٤٤٣٧) عبداللہ بن عمر (رض) کے غلام یسار فرماتے ہیں : میں طلوع فجر کے بعد کھڑا نماز پڑھ رہا تھا۔ میں نے بہت ساری نماز پڑھی۔ عبداللہ بن عمر (رض) نے مجھے کنکری ماری اور فرمانے لگے : اے یسار ! تو نے کتنی نماز پڑھی ہے ؟ میں نے کہا : مجھے معلوم نہیں۔ عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا : تو سمجھا نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہماری طرف آئے اور ہم یہی نماز پڑھ رہے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم پر بہت زیادہ غصے ہوئے۔ پھر فرمایا : تمہارا حاضر غیب کو یہ بات پہنچا دے کہ طلوعِ فجر کے بعد صرف دو رکعت نماز پڑھی جاسکتی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔