HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4462

(۴۴۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُرَّۃَ عَنْ خَارِجَۃَ بْنِ حُذَافَۃَ الْعَدَوِیِّ قَالَ : خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللَّہِ ﷺ ذَاتَ یَوْمٍ إِلَی صَلاَۃِ الصُّبْحِ فَقَالَ : ((لَقَدْ أَمَدَّکُمُ اللَّہُ بِصَلاَۃٍ ہِیَ خَیْرٌ لَکُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ))۔قُلْنَا : مَا ہِیَ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ : ((الْوِتْرُ فِیمَا بَیْنَ الْعِشَائِ إِلَی طُلُوعِ الْفَجْرِ))۔ لَفْظُ حَدِیثِ یَزِیدَ بْنِ ہَارُونَ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَقُلِ الزَّوْفِیِّ۔قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُرَّۃَ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیِّ قَالَ : لاَ یُعْرَفُ لإِسْنَادِہِ یَعْنِی لإِسْنَادِ ہَذَا الْحَدِیثِ سَمَاعُ بَعْضِہِمْ مَنْ بَعْضٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی وَقَدْ رُوِیَ مِثْلُ ہَذَا فِی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ بِإِسْنَادٍ أَصَحَّ مِنْ ہَذَا۔ [ضعیف۔ تقدم]
(٤٤٦٢) خارجہ بن حذیفہ عدوی (رض) فرماتے ہیں : ایک دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صبح کی نماز کے وقت ہمارے پاس آئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تمہاری اس نماز کے ذریعے مدد فرماتا ہے۔ یہ نماز تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے۔ ہم نے عرض کیا : وہ کون سی نماز ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وتر جو عشا اور طلوعِ فجر کے درمیان ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔