HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4550

(۴۵۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ إِسْمَاعِیلَ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَیَّارٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزِّنْجِیُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((إِذَا أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَلاَ صَلاَۃَ إِلاَّ الْمَکْتُوبَۃُ))۔قِیلَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ وَلاَ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ۔قَالَ : ((وَلاَ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ))۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ : لاَ أَعْلَمُ ذَکَرَ ہَذِہِ الزِّیَادَۃَ فِی مَتْنِہِ غَیْرُ یَحْیَی بْنِ نَصْرٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَمْرٍو۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ قِیلَ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ سَیَّارٍ عَنْ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ وَہُوَ وَہَمٌ۔ وَنَصْرُ بْنُ حَاجِبٍ الْمَرْوَزِیُّ لَیْسَ بِالْقَوِیِّ ، وَابْنُہُ یَحْیَی کَذَلِکَ۔ وَفِیمَا احْتَجَجْنَا بِہِ مِنَ الأَحَادِیثِ الصَّحِیحَۃِ کِفَایَۃٌ عَنْ ہَذِہِ الزِّیَادَۃِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ نُصَیْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ کَثِیرٍ عَنْ لَیْثٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ قَالَ : ((إِذَا أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَلاَ صَلاَۃَ إِلاَّ الْمَکْتُوبَۃُ ، إِلاَّ رَکْعَتَیِ الصُّبْحِ))۔ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الْحَلَبِیُّ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ نُصَیْرٍ فَذَکَرَہُ۔ وَہَذِہِ الزِّیَادَۃُ لاَ أَصْلَ لَہَا۔ وَحَجَّاجُ بْنُ نُصَیْرٍ وَعَبَّادُ بْنُ کَثِیرٍ ضَعِیفَانِ۔ وَقَدْ قِیلَ عَنْ حَجَّاجٍ بِإِسْنَادِہِ عَنْ مُجَاہِدٍ بَدَلَ عَطَائٍ وَلَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَنَّہُ کَانَ إِذَا رَأَی رَجُلاً یُصَلِّی وَہُوَ یُسْمَعُ الإِقَامَۃَ ضَرَبَہُ۔[ضعیف]
(٤٥٥٠) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کی اقامت کہہ دی جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں عرض کیا گیا : اے اللہ کے رسول ! فجر کی دو رکعتیں بھی نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں فجر کی دو رکعتیں بھی نہیں۔
(ب) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کی اقامت کہہ دی جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں مگر فجر کی دو رکعتیں۔
نوٹ : اس زیادتی کی کوئی اصل نہیں ہے۔
(ج) عمر بن خطاب (رض) سے روایت ہے کہ وہ جب کسی شخص کو دیکھتے کہ نماز پڑھ رہا ہے اور اقامت ہو رہی ہے تو اسے مارتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔