HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4577

(۴۵۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِی أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نَافِعٍ ابْنِ الْعَمْیَائِ عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ الْحَارِثِ عَنِ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ قَالَ : ((الصَّلاَۃُ مَثْنَی مَثْنَی ، تَشَہَّدُ فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ تَضَرَّعُ وَتَخَشَّعُ ، وَتَمَسْکَنُ وَتَرْفَعُ یَدَیْکَ تَقُولُ تَسْتَقْبِلُ بِہِمَا وَجْہَکَ وَتَقُولُ : یَا رَبِّ یَا رَبِّ فَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ فَہِیَ خِدَاجٌ))۔خَالَفَہُ شُعْبَۃُ فِی إِسْنَادِہِ۔[ضعیف]
(٤٥٧٧) فضل بن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نماز دو دو رکعات ہیں ہر دو کے درمیان تشہد ہے۔ پھر ڈرنا، عاجزی اور انکساری کرنا ہے اور تو اپنے ہاتھوں کو بلند کر اور اپنے چہرے کو قبلہ رخ کر اور تو کہہ : اے میرے رب ! اے میرے رب ! جس نے ایسا نہ کیا تو یہ ناقص نماز ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔