HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

464

(۴۶۵) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی : مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَزَادَ عَلَیْہِ : غُفْرَانَکَ رَبَّنَا وَإِلَیْکَ الْمَصِیرُ ۔ قَالَ ابْنُ خُزَیْمَۃَ وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَسْلَمَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِیلَ بِہَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَہُ قَالَ الشَّیْخُ : وَہَذِہِ الزِّیَادَۃُ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ لَمْ أَجِدْہَا إِلاَّ فِی رِوَایَۃِ ابْنِ خُزَیْمَۃَ وَہُوَ إِمَامٌ ، وَقَدْ رَأَیْتُہُ فِی نُسْخَۃٍ قَدِیمَۃٍ لِکِتَابِ ابْنِ خُزَیْمَۃَ لَیْسَ فِیہِ ہَذِہِ الزِّیَادَۃُ ثُمَّ أُلْحِقَتْ بِخَطٍّ آخَرَ بِحَاشِیَتِہِ ، فَالأَشْبَہُ أَنْ تَکُونَ مُلْحَقَۃً بِکِتَابِہِ مِنْ غَیْرِ عِلْمِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَقَدْ أَخْبَرَنَا الإِمَامُ أَبُو عُثْمَانَ الصَّابُونِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ قَالَ حَدَّثَنَا جَدِّی فَذَکَرَہُ دُونَ ہَذِہِ الزِّیَادَۃِ فَصَحَّ بِذَلِکَ بُطْلاَنُ ہَذِہِ الزِّیَادَۃِ فِی الْحَدِیثِ۔
(٤٦٥) یحییٰ بن ابوبکر اسی سند سے بیان کرتے ہیں اور یہ اضافہ کرتے ہیں : ” غُفْرَانَکَ رَبَّنَا وَإِلَیْکَ الْمَصِیرُ “ [باطل ]
(ب) امام خزیمہ فرماتے ہیں کہ اسرائیل سے اسی سند کے ساتھ منقول ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ زیادتی صرف امام خزیمہ کی روایت میں ملی ہے۔ پھر میں نے ابن خزیمہ کے قدیم نسخہ کو دیکھا تو اس میں یہ زیادتی نہیں تھی، پھر ایک خط کھینچ کر اس کو حاشیہ میں ملا دیا گیا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ یہ الحاق ان کے علم کے بغیر ان کی کتاب میں کردیا گیا ہو۔ واللہ اعلم۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔