HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4683

(۴۶۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ یَعْنِی الْقَعْنَبِیَّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ قَیْسِ بْنِ مَخْرَمَۃَ أَخْبَرَہُ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ أَنَّہُ قَالَ : لأَرْمُقَنَّ صَلاَۃَ رَسُولِ اللَّہِ ﷺ اللَّیْلَۃَ قَالَ فَتَوَسَّدْتُ عَتَبَتَہُ أَوْ فُسْطَاطَہُ ، فَصَلَّی رَسُولُ اللَّہِ ﷺ رَکْعَتَیْنِ خَفِیفَتَیْنِ ، ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ طَوِیلَتَیْنِ طَوِیلَتَیْنِ طَوِیلَتَیْنِ ، ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ وَہُمَا دُونَ اللَّتَیْنِ قَبْلَہُمَا ، ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ وَہُمَا دُونَ اللَّتَیْنِ قَبْلَہُمَا ، ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ وَہُمَا دُونَ اللَّتَیْنِ قَبْلَہُمَا، ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ وَہُمَا دُونَ اللَّتَیْنِ قَبْلَہُمَا، ثُمَّ أَوْتَرَ، فَتِلْکَ ثَلاَثَ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ مَالِکٍ ، زَادَ : ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ دُونَ اللَّتَیْنِ قَبْلَہُمَا ، وَکَذَلِکَ قَالَہُ الْقَعْنَبِیُّ فِی غَیْرِ ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔ [صحیح۔ مسلم ۷۶۵]
(٤٦٨٣) زید بن خالد جہنی فرماتے ہیں کہ میں رات بھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کو دیکھتا رہا۔ میں خیمہ کو ٹیک لگائے ہوئے تھا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوخفیف رکعات ادا کیں۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو لمبی رکعات ادا کیں، پھر دو رکعتیں پہلی رکعتوں سے ہلکی پڑھیں، پھر اس کے بعد دو رکعات ان سے بھی ہلکی پڑھیں۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعات ادا کیں جو ان سے بھی ہلکی تھیں، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعات ان سے بھی ہلکی پڑھیں، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وتر پڑھے۔ یہ تیرہ رکعات تھیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔