HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4731

(۴۷۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْبَزَّازُ بِالطَّابِرَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَنْصُورٍ الطُّوسِیُّ بِطَوسٍ فِی سَنَۃِ سِتٍّ وَعِشْرِینَ وَثَلاَثِمِائَۃٍ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ النَّجَاحِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ زِیَادِ بْنِ عِلاَقَۃَ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ قَالَ : قَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- حَتَّی تَوَرَّمَتْ قَدَمَاہُ ، فَقِیلَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَلَیْسَ قَدْ غَفَرَ اللَّہُ لَکَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَأَخَّرَ؟ قَالَ: ((أَفَلاَ أَکُونُ عَبْدًا شَکُورًا؟))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ صَدَقَۃَ بْنِ الْفَضْلِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ کُلُّہُمْ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۰۷۸]
(٤٧٣١) مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قیام کرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاؤں سوج جاتے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا : کیا اللہ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہلے اور بعد والے گناہ معاف نہیں کردیے ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔