HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4736

(۴۷۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ الْمُرَادِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ یُونُسَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَخْبَرَتْہُ : أَنَّ الْحَوْلاَئَ بِنْتَ تُوَیْتِ بْنِ حَبِیبِ بْنِ أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّی مَرَّتْ بِہَا وَعِنْدَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقُلْتُ : ہَذِہِ الْحَوْلاَئُ بِنْتُ تُوَیْتٍ ، وَزَعَمُوا أَنَّہَا لاَ تَنَامُ اللَّیْلَ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((وَلِمَ لاَ تَنَامُ اللَّیْلَ؟ خُذُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا تُطِیقُونَ ، فَوَاللَّہِ لاَ یَسْأَمُ اللَّہُ حَتَّی تَسْأَمُوا))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَۃَ الْمُرَادِیِّ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۷۸۵]
(٤٧٣٦) عروہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حولاء بنت تو یت بن حبیب بن اسد بن عبدالعزی میرے پاس سے گزری۔ میرے پاس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تھے۔ میں نے کہا : یہ حولاء بنت تویت ہے اور کہتے ہیں : یہ رات کو نہیں سوتی۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : رات کو کیوں نہیں سوتی ؟ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اتنا عمل کرو جتنی تم طاقت رکھو۔ اللہ کی قسم ! اللہ نہیں اکتائے گا تم اکتا جاؤ گی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔