HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

48

(۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ السُّلَمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ اللَّیْثِیُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-قَالَ لأَہْلِ شَاۃٍ مَاتَتْ: ((أَلاَ نَزَعَتْمُ جِلْدَہَا فَدَبَغْتُمُوہُ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِہِ))۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۶۴] (ب) وَہَکَذَا رَوَاہُ اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ عَطَائٍ۔وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عن عَطَائٍ ، وَرَوَاہُ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مُطْلَقًا دُونَ ذِکْرِ الدِّبَاغِ فِیہِ۔ وَحَدِیثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ شَاہِدٌ لِصِحَّۃِ حِفْظِ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ وَمَنْ تَابَعَہُ۔
(٤٨) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان لوگوں سے کہا جن کی بکری مرگئی تھی : ” تم نے اس کا چمڑا کیوں نہ اتارا اور تم اس کو رنگتے، پھر اس سے فائدہ اٹھاتے۔ “
(ب) سعید بن جبیر (رح) نے حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت کیا ہے، اس میں دباغت کا ذکر نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔