HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4825

(۴۸۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ شُرَیْحِ بْنِ عُبَیْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی سَفَرٍ ، فَقَالَ : ((فِی ہَذَا السَّفَرِ جَہْدٌ وَثِقَلٌ ، فَإِذَا أَوْتَرَ أَحَدُکُمْ فَلْیَرْکَعْ رَکْعَتَیْنِ ، فَإِنِ اسْتَیْقَظَ وَإِلاَّ کَانَتَا لَہُ))۔ قَالَ الإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی : یُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ الْمُرَادُ بِہِ رَکْعَتَانِ بَعْدَ الْوِتْرِ ، وَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ أَرَادَ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ یُوْتِرَ فَلْیَرْکَعْ رَکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْوِتْرِ۔ [قوی۔ الدارمی ۱۵۹۴]
(٤٨٢٥) جبیر بن نفیر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آزاد کردہ غلام ثوبان سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفر میں مشقت ہے۔ جب تم میں سے کوئی وتر پڑھے تو پھر دو رکعات ادا کرے، اگر وہ بیدار ہوجائے رات کو تو ٹھیک ورنہ یہ دو رکعات رات سے کفایت کر جائیں گی۔
(ب) امام احمد کہتے ہیں : وتر کے بعد دو رکعات یا وتر سے پہلے دو رکعات مراد ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔