HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

483

(۴۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَفِیدُ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَجَلِیُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عِیَاضِ بْنِ ہِلاَلٍ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ۔ (ج) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ عُقَیْبَ ہَاتَیْنِ الرِّوَایَتَیْنِ : ہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ ہَذَا الشَّیْخُ ہُوَ عِیَاضُ بْنُ ہِلاَلٍ رَوَی عَنْہُ یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ غَیْرَ حَدِیثٍ وَأَحْسِبُ الْوَہْمَ مِنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ عَمَّارٍ حِینَ قَالَ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ عِیَاضٍ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ قَالَ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : وَلَمْ یُسْنِدْہُ إِلاَّ عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الحاکم ۱/۲۶۰]
(٤٨٤) عیاض بن ہلال سے پچھلی روایت کی طرح منقول ہے۔
(ب) ابوبکر محمد بن اسحاق بن خزیمہ یہ دو روایات نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ یہی صحیح ہے اور وہ عیاض بن ہلال ہیں، ان سے یحییٰ بن کثیر نے حدیث نقل کی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ ہلال بن عیاض سے روایت کرنا عکرمہ بن عمار کا وہم ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔