HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4849

(۴۸۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی یَقُولُ : مَنْ أَوْتَرَ أَوَّلَ اللَّیْلِ صَلَّی مَثْنَی حَتَّی یُصْبِحَ۔وَذَکَرَ حَدِیثَ ابْنِ عُلَیَّۃَ عَنْ أَبِی ہَارُونَ الْغَنَوِیِّ عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : الْوِتْرُ ثَلاَثَۃُ أَنْوَاعٍ ، فَمَنْ شَائَ أَنْ یُوتِرَ أَوَّلَ اللَّیْلِ أَوْتَرَ ، ثُمَّ اسْتَیْقَظَ فَشَائَ أَنْ یَشْفَعَہَا بِرَکْعَۃٍ وَیُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ حَتَّی یُصْبِحَ ثُمَّ یُوتِرُ فَعَلَ ، وَإِنْ شَائَ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ حَتَّی یُصْبِحَ ، وَإِنْ شَائَ أَوْتَرَ آخِرَ اللَّیْلِ۔ [صحیح۔ کتاب الام ۱/۲۵۹]
(٤٨٤٩) ربیع بن سلیمان فرماتے ہیں کہ امام شافعی (رح) نے مجھے خبر دی کہ جس نے رات کے پہلے حصہ میں وتر پڑھا تو وہ دو رکعات نماز پڑھے صبح تک۔
(ب) حطان بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا : وتر تین قسم کے ہیں : جو رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھنا چاہے تو پڑھ لے، پھر وہ بیدار ہو تو ایک رکعت کے ذریعہ جوڑا بنا لے، پھر دو دو رکعات کر کے صبح تک نماز پڑھے، پھر وہ وتر پڑھ لے۔ اگر چاہے تو دو دو رکعات صبح تک پڑھے، اگر چاہے تو رات کے آخری حصہ میں وتر پڑھ لے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔