HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4862

(۴۸۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ فِطْرٍ عَنْ زُبَیْدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِیہِ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُوتِرُ بِثَلاَثٍ بِ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} وَ {قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} وَ {قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} وَیَقْنُتُ قَبْلَ الرُّکُوعِ ، فَإِذَا سَلَّمَ قَالَ : ((سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ))۔ثَلاَثَ مَرَّاتٍ یَمُدُّ بِہَا صَوْتَہُ فِی الآخِرَۃِ یَقُولُ : ((رَبِّ الْمَلاَئِکَۃِ وَالرُّوحِ))۔ [ضعیف۔ انظر ماقبلہ]
(٤٨٦٢) ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین سورتوں کے ساتھ وتر پڑھتے :{ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } اور { قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ } اور { قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} اور رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے۔ جب سلام پھیرتے تو کہتے : ( (سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ) ) تین مرتبہ اور آخر میں آواز کو بلند کرتے اور کہتے : ( (رَبِّ الْمَلاَئِکَۃِ وَالرُّوحِ ) ) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔