HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4864

(۴۸۶۴) أَخْبَرَنَا بِحَدِیثِ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الإِسْفِرَائِینِیُّ ابْنُ السَّقَّا بِنَیْسَابُورَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادَۃَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِی زُبَیْدٌ عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِیہِ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُوتِرُ بِثَلاَثِ رَکَعَاتٍ لاَ یُسَلِّمُ فِیہِنَّ حَتَّی یَنْصَرِفَ ، الأُولَی بِ {سَبحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} وَالثَّانِیَۃُ بِ {قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} وَالثَّالِثَۃُ بِ {قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} وَقَنَتَ قَبْلَ الرُّکُوعِ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: ((سُبْحَانَ اللَّہِ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ))۔مَرَّتَیْنِ وَرَفَعَ صَوْتَہُ فِی الثَّالِثَۃِ۔ [ضعیف۔ تقدم برقم ۴۸۶۱]
(٤٨٦٤) ابی بن کعب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین رکعات وتر پڑھتے تھے، ان میں سلام نہیں پھیرتے تھے۔ پہلی رکعت میں { سَبحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } اور دوسری رکعت میں { قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ } اور تیسری رکعت میں { قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} اور رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے۔ جب نماز سے فارغ ہوتے تو پڑھتے : ( (سُبْحَانَ اللَّہِ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ) ) دو مرتبہ آہستہ اور تیسری مرتبہ بلند آواز سے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔