HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4875

(۴۸۷۵) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِیمٍ أَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ یَسَارٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَقْرَأُ فِی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ فِی الأُولَی مِنْہُمَا الآیَۃَ الَّتِی فِی الْبَقَرَۃِ {قُولُوا آمَنَّا بِاللَّہِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَیْنَا} [البقرۃ: ۱۳۶] الآیَۃَ کُلَّہَا وَفِی الآخِرَۃِ {آمَنَّا بِاللَّہِ وَاشْہَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ} [آل عمران: ۵۲] رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ مَرْوَانَ۔ [صحیح۔ مسلم ۷۲۷]
(٤٨٧٥) سعید بن یسار ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر کی دو رکعات میں سے پہلی رکعت میں سو رہ بقرہ کی آیات { قُولُوا آمَنَّا بِاللَّہِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَیْنَا } [البقرۃ : ١٣٦] مکمل، اور دوسری رکعت میں { آمَنَّا بِاللَّہِ وَاشْہَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ } [آل عمران : ٥٢] پڑھتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔