HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4884

(۴۸۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْفَارَیَابِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ خَفِیفَتَیْنِ ، ثُمَّ اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّہِ الأَیْمَنِ حَتَّی یَأْتِیَہُ الْمُؤَذِّنُ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَعْمَرٍ۔وَکَذَلِکَ رَوَاہُ الأَوْزَاعِیُّ وَعُمَرُو بْنُ الْحَارِثِ وَیُونُسُ بْنُ یَزِیدَ وَابْنُ أَبِی ذِئْبٍ وَشُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَکَذَلِکَ قَالَہُ أَبُو الأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ۔ وَخَالَفَہُمْ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ فَذَکَرَ الاِضْطِجَاعَ بَعْدَ الْوِتْرِ۔ [صحیح۔ بخاری ۶۰۰]
(٤٨٨٤) عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب فجر طلوع ہوتی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو ہلکی سی رکعات ادا کرتے۔ پھر مؤذن کے آنے تک دائیں کروٹ لیٹ جاتے۔
(ب) مالک بن انس نے ان کی مخالفت کی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر کے بعد لیٹتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔