HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4901

(۴۹۰۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِیدِ الثَّقَفِیُّ عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ مُرَّۃَ الْحَضْرَمِیِّ عَنْ قَیْسٍ الْجُذَامِیِّ عَنْ نُعَیْمِ بْنِ ہَمَّارٍ الْغَطَفَانِیِّ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ رَبِّہِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ : ((ابْنَ آدَمَ صَلِّ لِی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ أَوَّلَ النَّہَارِ أَکْفِکَ آخِرَہُ))۔ [صحیح لغیرہ۔ ابوداؤد ۱۲۸۹]
(٤٩٠١) نعیم بن ہمارغطفانی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سینقل فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرتے ہیں : اے ابن آدم ! تو میرے لیے دن کے شروع میں چار رکعات پڑھ، میں تجھے اس کے آخرتک کفایت کر جاؤں گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔