HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4903

(۴۹۰۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ الْفَقِیہُ بِنَسَا حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَاہُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ : سَأَلْتُ وَحَرَصْتُ عَلَی أَنْ أَجِدَ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ یُخْبِرُنِی أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سَبَّحَ سُبْحَۃَ الضُّحَی ، فَحَدَّثَتْنِی أُمُّ ہَانِئٍ بِنْتُ أَبِی طَالِبٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَتَی بَعْدَ مَا ارْتَفَعَ النَّہَارُ یَوْمَ الْفَتْحِ ، فَأَمَرَ بِثَوْبٍ فَسُتِرَ عَلَیْہِ ، فَاغْتَسَلَ ثُمَّ قَامَ ، فَصَلَّی ثَمَانِ رَکَعَاتٍ لاَ أَدْرِی أَقِیَامُہُ فِیہَا أَطْوَلُ أَمْ رُکُوعُہُ أَمْ سُجُودُہُ ، کُلُّ ذَلِکَ مُتَقَارِبٌ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ حَدَّثَنِی ابْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ ، وَذَلِکَ لأَنَّ الصَّحِیحَ أَنَّہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ کَذَا قَالَہُ اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ وَغَیْرُہُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ إِلاَّ أَنَّ ابْنَ وَہْبٍ یَقُولُ عُبَیْدُ اللَّہِ۔ [صحیح۔ انظر ماقبلہ]
(٤٩٠٣) عبداللہ بن حارث بن نوفل فرماتی ہیں : میں سوال کرتا تھا اور میں طمع کرتا تھا کہ لوگوں میں سے کوئی مجھے خبر دے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاشت کے نفل پڑھا کرتے تھے۔ ام ہانی بنت ابی طالب نے مجھے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فتح مکہ کے دن، دن چڑھ جانے کے بعد میرے پاس آئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا تو ایک کپڑے کے ذریعے پردہ کردیا گیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل کیا اور کھڑے ہو کر آٹھ رکعات ادا کیں ۔ میں نہیں جانتی کہ اس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قیام لمبا تھا یا رکوع و سجود، تمام ہی برابر تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔