HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4906

(۴۹۰۶) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِیِّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : لَقِیتُ أَبَا ذَرٍّ فَقُلْتُ : یَا عَمُّ اقْبِسْنِی خَیْرًا۔فَقَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَمَا سَأَلْتَنِی فَقَالَ : ((إِنْ صَلَّیْتَ الضُّحَی رَکْعَتَیْنِ لَمْ تُکْتَبْ مِنَ الْغَافِلِینَ ، وَإِنْ صَلَّیْتَہَا أَرْبَعًا کُتِبْتَ مِنَ الْمُحْسِنِینَ ، وَإِنْ صَلَّیْتَہَا سِتًّا کُتِبْتَ مِنَ الْقَانِتِینَ ، وَإِنْ صَلَّیْتَہَا ثَمَانِیًا کُتِبْتَ مِنَ الْفَائِزِینَ ، وَإِنْ صَلَّیْتَہَا عَشْرًا لَمْ یُکْتَبْ لَکَ ذَلِکَ الْیَوْمَ ذَنْبٌ ، وَإِنْ صَلَّیْتَہَا ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً بَنَی اللَّہُ لَکَ بَیْتًا فِی الْجَنَّۃِ))۔ وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِی ذَرٍّ وَقَدْ ذَکَرْنَاہُ فِی کِتَابِ الْجَامِعِ۔ [منکر۔ ابن حبان فی المجروحین ۱/۲۴۳]
(٤٩٠٦) عبداللہ بن عمرو (رض) فرماتی ہیں : میں ابوذر سے ملا اور عرض کیا : اے چچا ! مجھے علمی استفادے کی ضروروت ہے۔ انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا تھا جیسے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نی مجھ سے سوال کیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر چاشت کی دو رکعات پڑھو گے تو غافلوں میں سے نہ لکھے جاؤ گے اور اگر چار رکعات ادا کرے گا تو محسنین میں سے لکھ دیا جائے گا اور اگر تو چھ رکعات پڑھے گا تو قیام کرنے والوں میں لکھ دیا جائے گا اگر اور آٹھ رکعات پڑھے گا تو کامیاب ہونے والوں میں لکھ دیا جائے گا اور اگر تو دس رکعات پڑھے گا تو اس دن تیرا کوئی گناہ نہ لکھا جائے گا۔ اگر تو نے بارہ رکعات پڑھیں تو اللہ تیرا گھر جنت میں بنا دے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔