HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4909

(۴۹۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنِ الْقَاسِمِ الشیبانی۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلَیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنِ الْقَاسِمِ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ : أَنَّہُ رَأَی نَاسًا جُلُوسًا إِلَی قَاصٍّ فَلَمَّا طَلَعَتِ الشَّمْسُ ابْتَدَرُوا السَّوَارِی یُصَلُّونَ فَقَالَ زَیْدُ بْنُ أَرْقَمَ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((صَلاَۃُ الأَوَّابِینَ إِذَا رَمِضَتِ الْفِصَالُ))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامِ بْنِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ الدَّسْتَوَائِیِّ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّیْبَانِیِّ۔ [حسن لغیرہ۔ انظر ماقبلہ]
(٤٩٠٩) قاسم شیبانی زید بن ارقم سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے لوگوں کو دیکھا : وہ کناروں میں بیٹھے ہوئے تھے، جب سورج طلوع ہوا تو انھوں نے مسجد کے ستونوں کی طرف جلدی کی اور وہ نماز پڑھ رہے تھے تو زید بن ارقم (رض) نے فرمایا : صلوۃ الاوابین کا افضل وقت وہ ہے جب اونٹنی کے بچے کے پاؤں جلنا شروع ہوجائیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔