HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4965

(۴۹۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ قَالَ کَتَبَ إِلَیَّ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْحَنْظَلِیُّ أَخْبَرَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ ثَوْرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الطَّالَقَانِیُّ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الإِسْفِرَائِنِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَحْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْبَرْبَہَارِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ بْنِ جَابِرٍ وَثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ یُونُسَ بْنِ سَیْفٍ الْکُلاَعِیِّ عَنْ قُبَاثِ بْنِ أَشْیَمَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((صَلاَۃُ رَجُلَیْنِ یَؤُمُّ أَحَدُہُمَا صَاحِبَہُ أَزْکَی عِنْدَ اللَّہِ مِنْ صَلاَۃِ أَرْبَعَۃٍ تَتْرَی ، وَصَلاَۃُ أَرْبَعَۃٍ یَؤُمُّہُمْ أَحَدُہُمْ أَزْکَی عِنْدَ اللَّہِ مِنْ صَلاَۃِ ثَمَانِیَۃٍ تَتْرَی ، وَصَلاَۃُ ثَمَانِیَۃٍ یَؤُمُّہُمْ أَحَدُہُمْ أَزْکَی عِنْدَ اللَّہِ مِنْ صَلاَۃِ مِائَۃٍ تَتْرَی))۔ ہَذَا حَدِیثُ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ وَقَالَ عِیسَی بْنُ یُونُسَ فِی رِوَایَتِہِ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ یُونُسَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ قُبَاثٍ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی التَّارِیخِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنِ الْوَلِیدِ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ یُونُسَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ قُبَاثٍ۔ [ضعیف۔ حاکم ۳/۷۲۵]
(٤٩٦٥) قباث بن اشیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو آدمی نماز پڑھیں ایک دوسرے کی امامت کروائے ، یہ زیادہ افضل ہے اللہ کے ہاں کہ چار آدمی اکیلے اکیلے نماز پڑھیں اور چار آدمیوں کی نماز جب ان میں سے ایک امامت کروائے باقیوں کی، اللہ کو زیادہ پسند ہے کہ آٹھ آدمی اکیلے اکیلے نماز پڑھیں اور آٹھ آدمیوں کا نماز پڑھنا جب ان میں سے ایک امامت کروائے یہ اللہ کے ہاں زیادہ افضل ہے کہ سو آدمی اکیلے اکیلے نماز پڑھیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔