HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4995

(۴۹۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ وَعَلْقَمَۃَ قَالاَ : أَتَیْنَا عَبْدَ اللَّہِ فِی دَارِہِ قَالَ : صَلَّی ہَؤُلاَئِ خَلْفَکُمْ قُلْنَا : لاَ۔فَقَالَ : قُومُوا فَصَلُّوا ، وَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی صَلاَتِہِ بِہِمَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ وَقَدْ مَضَی حَدِیثُ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَنَسٍ فِی ذَلِکَ فِی بَابِ کَرَاہِیَۃِ تَأَْخِیرِ الْعَصْرِ وَسَنَرْوِی إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی قَوْلَ النَّبِیِّ -ﷺ- ((وَلاَ یُؤَمُّ الرَّجُلُ فِی بَیْتِہِ إِلاَّ بِإِذْنِہِ))۔ [صحیح۔ مسلم ۵۳۴]
(٤٩٩٥) اسود اور علقمہ فرماتے ہیں کہ ہم عبداللہ بن مسعود کے گھر آئے۔ وہ کہنے لگے : کیا ان لوگوں نے تمہارے بعد نماز پڑھ لی ؟ ہم نے کہا : نہیں فرمایا : کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔ انھوں نے مکمل حدیث ذکر کی، اس میں ہے کہ عبداللہ نے بھی اسود اور علقمہ کے ساتھ ہی نماز پڑھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔