HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

500

(۵۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَیْمَۃَ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ خُزَیْمَۃَ عَنْ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الاِسْتِطَابَۃِ فَقَالَ : ((بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ لَیْسَ فِیہَا رَجِیعٌ))۔ (ت) قَالَ أَبُو دَاوُدَ کَذَا رَوَاہُ أَبُو أُسَامَۃَ وَابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ ہِشَامٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی : وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِیُّ وَوَکِیعٌ وَعَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ ہِشَامٍ ، وَرَوَاہُ ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِی وَجْزَۃَ عَنْ عُمَارَۃَ ، وَکَانَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ یَقُولُ : الصَّوَابُ رِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَیْمَۃَ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۱]
(٥٠١) سیدنا خزیمہ بن ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے استنجا کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین ڈھیلوں کا فرمایا، لیکن اس میں گوبر سے منع کیا۔
(ب) شیخ (رح) فرماتے ہیں کہ علی بن مدینی (رح) کہا کرتے تھے : ایک جماعت کا ہشام کا عروہ بن خزیمہ سے روایت کرنا درست ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔