HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5062

(۵۰۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا بَحِیرُ بْنُ سَعْدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَاریُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَحَدَّثَنَا حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ عَنْ بَحِیرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِی زِیَادٍ حَیَّانَ بْنِ سَلَمَۃَ أَنَّہُ سَأَلَ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنِ الْبَصَلِ فَقَالَتْ : إِنَّ آخِرَ طَعَامٍ أَکَلَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- طَعَامٌ فِیہِ بَصَلٌ۔ہَکَذَا فِی الْکِتَابِ حَیَّانُ وَقَالُوا الصَّوَابُ خِیَارٌ قَالَ الشَّیْخُ وَفِی رِوَایَۃِ عِیسَی خِیَارٌ وَکَذَلِکَ قَالَہُ الْبُخَارِیُّ فِی التَّارِیخِ عَنْ حَیْوَۃَ خِیَارٌ۔ [منکر۔ أبو داؤد ۳۸۲۹]
(٥٠٦٢) أبی زیاد جتان بن سلمہ نے عائشہ (رض) سے پیاز کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا آخری کھانا جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھایا اس میں پیاز تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔