HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5120

(۵۱۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی عِمْرَانَ الْجَوْنِیِّ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِی ذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ انْتَہَی إِلَی الرَّبَذَۃِ وَقَدْ أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَإِذَا عَبْدٌ یَؤُمُّہُمْ قَالَ فَقِیلَ : ہَذَا أَبُو ذَرٍّ فَذَہَبَ یَتَأَخَّرُ فَقَالَ أَبُوذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَوْصَانِی خَلِیلِی -ﷺ- بِثَلاَثٍ أَسْمَعُ وَأَطِیعُ وَلَوْ کَانَ عَبْدًا حَبَشِیًّا مُجَدَّعَ الأَطْرَافِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ۔ وَرَوَاہُ مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ شُعْبَۃَ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ فَإِذَا عَبْدٌ یُصَلِّی بِہِمْ فَقَالُوا لأَبِی ذَرٍّ : تَقَدَّمْ فَأَبَی فَتَقَدَّمَ الْعَبْدُ فَصَلَّی بِہِمْ ثُمَّ ذَکَرَ الْحَدِیثَ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْبَخْتَرِیِّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ مُعَاذٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۶۴۸]
(٥١٢٠) (الف) عبداللہ بن صامت ابو ذر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ ربذہ مقام پر گئے، وہاں نماز کی اقامت کہہ دی گئی اور ایک غلام ان کی امامت کرواتا تھا۔ کہا گیا : یہ ابوذر (رض) ہیں۔ وہ پیچھے جانے لگا تو ابوذر (رض) نے فرمایا : مجھے میرے خلیل یعنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے : سن، اطاعت کر، اگرچہ تمہارے اوپر حبشی غلام ہو، جو کان کٹا ہوا ہو۔
(ب) شعبہ فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں ہے کہ ایک غلام ان کو نماز پڑھاتا تھا، انھوں نے ابو ذر سے کہا : آگے بڑھو۔ آپ (رض) نے انکار کردیا۔ غلام آگے بڑھا اور نماز پڑھائی، پھر انھوں نے حدیث ذکر کی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔