HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5127

(۵۱۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِی عَطَائٌ قَالَ سَمِعْتُ عُبَیْدُ بْنُ عُمَیْرٍ یَقُولُ : اجْتَمَعَتْ جَمَاعَۃٌ فِیمَا حَوْلَ مَکَّۃَ قَالَ حَسِبْتُ أَنَّہُ قَالَ فِی أَعْلَی الْوَادِی ہَا ہُنَا ، وَفِی الْحَجِّ قَالَ : فَحَانَتِ الصَّلاَۃُ فَتَقَدَّمَ رَجُلٌ مِنْ آلِ أَبِی السَّائِبِ أَعْجَمِیُّ اللِّسَانِ قَالَ : فَأَخَّرَہُ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَۃَ ، وَقَدَّمَ غَیْرَہُ ، فَبَلَغَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَلَمْ یُعَرِّفْہُ بِشَیْئٍ حَتَّی جَائَ الْمَدِینَۃَ۔فَلَمَّا جَائَ الْمَدِینَۃَ عَرَّفَہُ بِذَلِکَ۔ فَقَالَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَۃَ : أَنْظِرْنِی یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّ الرَّجُلَ کَانَ أَعْجَمِیَّ اللِّسَانِ ، وَکَانَ فِی الْحَجِّ فَخَشِیتُ أَنْ یَسْمَعَ بَعْضُ الْحَاجِّ قِرَائَ تَہُ فَیَأْخُذَ بِعُجْمَتِہِ۔ فَقَالَ ہُنَالِکَ : ذَہَبْتَ بِہَا۔فَقَالَ: نَعَمْ فَقَالَ: قَدْ أَصَبْتَ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ الشافعی فی الام ۱/۲۹۴]
(٥١٢٧) عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ مکہ کے ارد گرد ایک جماعت جمع ہوگئی۔ میرا گمان ہے کہ وادی کے بالائی علاقہ میں اور حج کے ایام میں۔ نماز کا وقت آگیا تو آل ابو سائب میں سے ایک عجمی شخص آگے بڑھا تو مسور بن مخرمہ نے اس کو پیچھے کردیا اور کسی اور کو آگے کیا۔ یہ بات حضرت عمر (رض) کو پہنچی تو انھوں نے اس بارے میں کچھ نہیں پوچھا، جب وہ مدینہ آئے تو پوچھا : مسور بن مخرمہ (رض) نے فرمایا : اے امیر المؤمنین ! میری بات دھیان سے سنیں ، یہ شخص عجمی ہے اور حج کے ایام میں بعض حاجی اس کی قرآن سنتے اور عجمیوں والی قرات کو یاد کرلیتے ہیں تو حضرت عمر (رض) نے کہا : کیا آپ ان کو لے کر گئے تھے ؟ فرمایا : ہاں، عمر (رض) نے فرمایا : آپ نے درست کام کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔