HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5174

(۵۱۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ بِنَیْسَابُورَ وَأَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ قَالا حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ یُوسُفَ الأَزْرَقُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ أَتَی خَالَتَہُ مَیْمُونَۃَ قَالَ : فَقَامَ النَّبِیُّ -ﷺ- مِنَ اللَّیْلِ إِلَی سِقَایَۃٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی قَالَ : وَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ قُمْتُ عَنْ یَسَارِہِ۔فَأَدَارَنِی مِنْ خَلْفِہِ حَتَّی جَعَلَنِی عَنْ یَمِینِہِ رَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ۔ وَرَوَاہُ قَیْسُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : فَتَنَاوَلَنِی مِنْ خَلْفِ ظَہْرِہِ فَجَعَلَنِی عَنْ یَمِینِہِ۔وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ وَفِیہِ کَالدِّلاَلَۃِ عَلَی مَنْعِ الْمَأْمُومِ مِنَ التَّقَدُّمِ عَلَی الإِمَامِ حَیْثُ أَدَارَہُ مِنْ خَلْفِہِ وَلَمْ یُدِرْہُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ۔ [صحیح]
(٥١٧٤) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ وہ اپنی خالہ میمونہ کے پاس آئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو مشکیزہ کی طرف کھڑے ہوئے، وضو کیا اور نماز پڑھی۔ فرماتے ہیں : میں بھی اٹھا اور وضو کیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اپنے پیچھے سے گھمایا اور دائیں جانب کرلیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔