HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5184

(۵۱۸۴) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو ہِشَامٍ الرِّفَاعِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ النَّخَعِیُّ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((تَرَاصُّوا فِی الصَّفِّ لاَ یَتَخَلَّلُکُمْ أَوْلاَدُ الْحَذَفِ))۔قِیلَ یَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَمَا أَوْلاَدُ الْحَذَفِ؟ قَالَ : ((ضَأْنٌ جُرْدٌ سُودٌ تَکُونُ بِأَرْضِ الْیَمَنِ))۔ وَرَوَاہُ حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ وَقَالَ : کَأَوْلاَدِ الْحَذَفِ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ حاکم ۱/۳۳۷]
(٥١٨٤) براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنی صفوں کو اچھی طرح ملاؤ، تمہارے درمیان بھیڑ کا بچہ خلا پیدا نہ کر دے۔ عرض کیا گیا : اے اللہ کے رسول ! اولادِ حذف سے کیا مراد ہے ؟ فرمایا : بغیر بالوں والی سیاہ بھیڑ، یہ یمن میں پائی جاتی تھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔