HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5272

(۵۲۷۲) فَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ ابْنُ لَہِیعَۃَ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَہُ : أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ صَلَّی الْعِشَائَ فَطَوَّلَ عَلَی أَصْحَابِہِ۔فَأُخْبِرَ النَّبِیُّ -ﷺ- بِذَلِکَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لِمُعَاذٍ : ((أَفَتَّانٌ أَنْتَ۔خَفِّفْ عَلَی النَّاسِ وَاقْرَأْ بِالشَّمْسِ وَضُحَاہَا، وَسَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی وَنَحْوَ ذَلِکَ وَلاَ تَشُقَّ عَلَی النَّاسِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنِ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ إِلاَّ أَنَّہُ زَادَ {اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ} [العلق: ۱] {وَاللَّیْلِ إِذَا یَغْشَی} وَلَمْ یَقُلْ : وَلاَ تَشُقَّ عَلَی النَّاسِ ۔ وَأَمَّا حَدِیثُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ مِقْسَمٍ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۵۱۰۰]
(٥٢٧٢) (الف) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ معاذبن جبل (رض) نے اپنے ساتھیوں کو عشا کی نماز پڑھائی اور نماز لمبی کردی۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کی خبر دی گئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے معاذ ! تو فتنے باز ہے۔ لوگوں پر تخفیف کرو۔ یہ سورتیں پڑھا کرو : والشَّمْسِ وَضُحَاہَا ، سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی اور اسی طرح کی سورتیں اور لوگوں پر مشقت نہ کرو۔
(ب) لیث بن سعد کی روایت میں کچھ اضافہ ہے کہ تو پڑھ : { اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ } [العلق : ١] { وَاللَّیْلِ إِذَا یَغْشَی } اور لوگوں پر مشقت نہ کر والا جملہ بیان نہیں کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔